اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 نومبر، 2019

بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آ گئی ہے لیکن۔ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے: قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمعہ

 

بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آ گئی ہے لیکن۔ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے:  قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمعہ   



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف نے کہا ہے کہ 
’’بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آگئی ہے، لیکن کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔‘‘

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بسمعہ معروف کا کہنا تھا کہ ٹی 20 سیریز کے بعد ایک روزہ سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے پر امید ہیں، ٹارگٹ ون ڈے سیریز جیتنا ہے جس کیلئے 3 تبدیلیاں کی ہیں، فٹنس کی وجہ سے انعم کو ون ڈے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا جبکہ ڈیتھ آورز میں ثناءسمیت ڈیانا بیگ شامل ہیں۔

بسمعہ معروف نے کہا کہ بھارت سے سیریز کھیل کر ہم ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں، بھارت کے ساتھ صرف ورلڈ کپ میں میچز ہوتے ہیں، بھارت سے میچز زیادہ ہوں تو دونوں ٹیموں کو فائدہ ہوگا، بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آگئی ہے، کھیل اور سیاست کو الگ رکھنا چاہیے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں