حریف شاہ سے جڑی ویڈیو : وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑ دے مارا ، وہ بھی ایک شادی کی تقریب میں‎

حریف شاہ سے جڑی جعلی ویڈیو: وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑ دے مارا  ، وہ بھی ایک شادی کی تقریب میں‎

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران سینئر صحافی مبشر لقمان کو مبینہ تھپڑ دے مارا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ فواد چوہدری اور مبشر لقمان پی ٹی آئی رہنما اور زراعت کے وزیر محسن لغاری کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک تھے کہ اس دوران دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور فواد چوہدری نے مبینہ تھپڑ دے مارا ۔ جھگڑا حریم شاہ نامی لڑکی کی جعلی تصویر وائرل ہونے پر ہوا۔ 

لاہور میں فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو بھی تھپڑ مار دیا ہے ، اور یہ واقعہ محسن لغاری کے بیٹے کی شادی میں پیش آیا ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post