-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

4 فروری، 2020

ٹیکنو موبائل کرکٹ سوپر سٹار چیلنج 2020 ، پی ایس ایل سے قبل تین بڑے شہروں میں آغاز ہوگا

 

ٹیکنو موبائل کرکٹ سوپر سٹار چیلنج 2020 ، پی ایس ایل سے قبل تین بڑے شہروں میں آغاز ہوگا



پاکستان کے نامور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی جانب سے ایک اور شاندار کیمپین کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر خاصی مقبولیت کے بعد  بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " کیمپین اب آف لائن صارفین کے لئے بھی متعارف کی جا رہی ہے۔ 

پاکستان میں کرکٹ کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے،اور کرکٹ کے سب سے بڑے میدان PSL کے سجنے سے پہلے،TECNO Mobile ملک کے 3 بڑے شہروں لاہور، کراچی ، اور اسلام آباد میں " بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " چیلنج کا آغاز کر نے جا رہا ہے۔ 

اس چیلنج کا انعقاد 3 یونیورسٹیوں میں کیا جائے گا۔ مذید معلومات کے لئے یونیورسٹی میں لگے TECNO T-Spot کو وزٹ کریں۔ اورحصہ لینے کے لئے رجسٹر کریں۔ یاد رہے کہ محض رجسٹر صارفین ہی اس چیلنج میں حصہ لے سکتے ہیں۔اور جیت سکتے ہیں ٹیکنو کی جانب سے شاندار انعامات اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوںسے ملنے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں