-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

4 فروری، 2020

چترال کے محکمہ فوڈ کے انسپکٹر سے 21 لاکھ 10 ہزار روپے ریکور، قومی خزانے میں جمع

 

چترال کے محکمہ فوڈ کے انسپکٹر سے 21 لاکھ 10 ہزار روپے ریکور، قومی خزانے میں جمع 



چترال (محکم الدین) انٹی کرپشن چترال نے محکمہ فوڈ کے انسپکٹر سے 21 لاکھ 10 ہزار روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرا دیے ۔ سرکل آفیسر انٹی کرپشن چترال عبدالمعروف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن و اے ڈی سی پشاور کی ہدایت پر بحوالہ اوپن انکوائری نمبر 4;47;17انسپکٹر محکمہ خوراک چترال پی آر سی دروش کے خلاف کاروائی کی گئی ۔ 

اور ثابت ہونے پر مبلغ 21لاکھ 10ہزار روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں داخل کر دیے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ انسپکٹر پی آرسی دروش کے خلاف 2017 میں انکوائری کا آغاز کیا گیاتھا ۔ جو کہ اُن کے خلاف ثابت ہوا ۔ جس پر اُن سے مذکورہ سرکاری رقم ریکور کی گئی ۔ سرکل آفیسر کے مطابق یہ وہ رقم ہے ۔ جو سرکاری گندم کی فروخت کے بعد سرکاری خزانے میں جمع نہیں کئے گئے تھے ۔ اور سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا تھا ۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں