-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 فروری، 2020

الکرم اسٹوڈیو نے ڈولمن مال کلفٹن میں نئے اسٹور کا آغاز کردیا

 

الکرم اسٹوڈیو نے ڈولمن مال کلفٹن میں نئے اسٹور کا آغاز کردیا

کراچی:  الکرم نے اپنے نئے اسٹور کا آغاز شہر کے مرکزی شاپنگ سینٹر ڈولمن مال کلفٹن میں کردیا۔ آج افتتاح کئے گئے نئے الکرم اسٹور کے دروازے مرد، خواتین اور بچوں سمیت ہر ایک کیلئے کھول دئیے گئے ہیں جہاں ہر گھرکیلئے میک کلیکشن دستیاب ہے۔ 



الکرم پاکستان میں اپنے خریداروں کے تجربے کو منفرد بنانے کیلئے فیشن میں جدت کے ساتھ نئے ڈیزائن کے معیاری ملبوسات پیش کر رہا ہے۔ نیا اسٹور ڈولمن مال کی پہلی منزل پر واقع ہے جہاں الکرم اسٹوڈیو کی تمام رینج خریداروں کی سہولت کیلئے ایک ہی چھت تلے پیش کی گئیں ہیں۔ 

اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الکرم اسٹوڈیو کے کمرشل سربراہ خرم قریشی کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم انتہائی مناسب قیمت میں مردانہ، بچکانہ اور خواتین میں مقبول میک ملبوسات کی وسیع رینج کا اضافی اسٹاک خریداروں کیلئے اپنے نئے آؤٹ لیٹ میں پیش کررہے ہیں۔ 

الکرم نے نئے اسٹور کی افتتاحی تقریب مزید خوشگوار بنانے کیلئے معروف اداکارہ عائزہ خان کو مدعو کرکے شرکاء سے ملاقات کا موقع فراہم کیا۔ الکرم نے اپنی تمام مصنوعات پر 50فیصد رعایت کا بھی اعلان کیا ہے۔ نئے اسٹور میں جدید ترین ریٹیل کا تجربہ فراہم کرنے کے تصور کے ساتھ برانڈ صارفین سے مستقل وابستگی پیدا کر نے کیلئے پر عزم ہے۔ 

الکرم اسٹوڈیو بطور ایک فیشن برانڈ پاکستان میں فیشن میپ پر تیزی سے سبقت حاصل کر رہا ہے۔ ہر عمر کے مرد اور خواتین کے خریداروں کے تجربے کو بہتر بنانے کیلئے نیا لانچ کیا گیا اسٹور دیگر مقامات میں سے بہترین ہے۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں