-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

30 اپریل، 2020

چترال میں 8 اور مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا، کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی

 

چترال میں 8 اور مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا، کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی 

چترال (گل حماد فاروقی 30 اپریل 2020) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کرونا وائریس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، مسماۃ حناء عمر 23 سال، مسماۃ بی بی فاطمہ عمر 36 سال، سلطان مراد عمر 68سال، عبد الوہاب عمر 51 سال،مسماۃ ام لیلیٰ عمر 12 سال، مسماۃ بی بی نان عمر 70 سال، اعجاز الحق عمر 38 سال کے ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جن میں کرونا وائریس کی مرض کی تصدیق ہوگئی۔ ان سب کو ہسپتال کے آئی سولیشن یونٹ منتقل کیا گیا۔ 

ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق ان 8 بندوں کے ٹیسٹ آنے سے چترال میں کرونا وائریس کے مریضوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی جو ایک خطرے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ 

ان مریضوں کا تعلق کوشت، سین لشٹ، کوغذی، ذرگراندہ چترال ٹاؤن سے ہیں یہ سب لوگ پاکستان کے محتلف شہروں سے چترال آئے تھے جن کو قرنطینہ میں رکھے گئے تھے اور کل ان کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر ان کو آئی سولیشن یونٹ منتقل کیا گیا۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں