-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

28 اپریل، 2020

بینک آف خیبر کے ہیڈ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آگئے تھے

 

 بینک آف خیبر کے ہیڈ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آگئے تھے

پشاور (ویب ڈیسک)  بینک آف خیبر کے ہیڈ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، آفس سے کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آگئے تھے۔ 
مثبت کیسز کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر پشاور کے دفتر نے پیر کو بینک آف خیبر کے ہیڈ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق "مذکورہ موضوع کے حوالے کہا گیا ہے کہ بینک آف خیبر کے ہیڈ آفس میں COVID-19 کے مثبت واقعات کی وجہ سے ، آپ کو اسٹیٹ لائف بلڈنگ ، مال روڈ پشاور کینٹ میں واقع دفتر کے احاطے کو سیل کرنا ہوگا۔ 

مزید کہا گیا ہے کہ براہ کرم اپنے تمام عملے کو ہدایت دیں کہ وہ اپنے گھروں میں خود کو الگ کرکے رکھیں اور کم از کم 14 دن تک گھر سے کام کریں۔ اگر کسی قسم کی علامات جیسے بخار وغیرہ  ہو تو ، فوری طور پر سرکاری نمبروں  پر رابطہ کریں۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں