-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

16 مئی، 2020

عید کو خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے ٹیکنوموبائل کی جانب سے 100 ملین ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان

 

عید کو خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے ٹیکنوموبائل کی جانب سے 100 ملین ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان 

ٹیکنوموبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے عید کو خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے 100 ملین ڈسکاؤ نٹ آفرکا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حیرت انگیزآفر میں آپ حاصل کر سکتے ہیں بیشمار ڈسکاؤنٹ آفر،تحائف اورآن لائن قرع اندازی میں شامل ہونے کاشاندار موقع۔ 



پاکستان کی مشہورڈرامہ اداکارہ Alizeh Shah اس کیمپین کی Promotional Ambassador ہیں۔ یہ کیمپین 16سے 24مئی تک جاری رہے گی۔ جس میں صارفین کے لئے Camon12 Air, Spark 4, Spark 4 lite ڈسکاؤنٹ پرائس پر دستیاب ہونگے۔ 

صارفین 16 سے 24مئی کے درمیان ٹیکنو موبائل خریدکر آن لائن قرع اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اور حاصل کر سکتے ہیں موٹرسائیکل، LED، مائیکرویو، واشنگ مشین اور ٹیکنو موبائل کے شاندار Camon 15 Pro and Pouvoir 4اسمارٹ فون جیتنے کا شاندار موقع۔

آن لائن قرع اندازی کی لائیو سٹریمنگ ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیس بک پیج پر شام کے7 بجے 19اور 23 مئی کو کی جائے گی۔ صارفین *#06# ڈائل کر کے اپنا IMEI نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔ رجسٹرڈ IMEI نمبر کے زریعے جیتنے والے خوش نصیب صارفین کا اعلان کیا جائیگا۔ جیتنے والے صارفین نام،شناختی کارڈ نمبر، IMEI نمبرکی معلومات اور موبائل فون کے ڈبے کی تصویر کو ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیسک بک پیج پربھیج کے اپنا نعام حاصل کر سکتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں