-->
اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

3 مئی، 2020

پانچ خوبصورت اقوال زریں

پانچ خوبصورت اقوال زریں


انسان جب زندگی میں کامیابی کی منازل طے کر رہا ہو تو اُسے یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ اُس کی ابتدا کیا تھی تا کہ اس میں تکبر پیدا نہ ہو، مگراِس سے بھی کہیں زیادہ اہم بات جو ذہن میں رکھنے کی ہے وہ یہ کہ اُس کی انتہا کیا ہوگی، تا کہ وہ ترقی کے نشے میں راستہ بھٹک کر کہیں اپنی اصل منزل ہی نہ کھو دے۔

👈👉

 آخرت میں کسی عمل کے قبول ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ عمل ایمان کے ساتھ کیا جائے۔

👈👉


٭  اپنی زبان سے وہی بات کہو جو تمہارے دل میں ہے اللہ ہر چیز کو جانتا ہے۔

👈👉


٭ جو شخص کل اپنی موت کا دن سمجھتا ہے اسے موت آنے سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔

👈👉


٭  جب مسلمان کا دل اللہ کے ڈر سے کانپتا ہے تو اس کے گنا ہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے درختوں کے پتے۔




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں