-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

16 مئی، 2020

ٹیکنو موبائل نے پاکستان میں شاندار گیمنگ اسمارٹ فون Pouvior 4 پاکستان میں پیش کردیا

 

ٹیکنو موبائل نے پاکستان میں  شاندار گیمنگ اسمارٹ فون Pouvior 4 پاکستان میں پیش کردیا



پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے ایک شاندار گیمنگ اسمارٹ فون لانچ کرایا گیا ہے.  Pouvior 4 کے نام سے لانچ ہونے والا یہ اسمارٹ فون ریٹیل مارکیٹ میں 16 مئی  سے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا.  Pouvior  سیریز کے دو ویرئنٹسPouvior 4  اور
 Pouvior 4 Pro متعا رف کرائے گئے ہیں۔ 6000mAh  کی بڑی بیٹری سے مزین یہ اسمارٹ فون  17,999/- اور 24,999/- کی قیمت میں بلا ترتیب صارفین کے لئے دستیاب ہوگا 

Pouvior 4    32GB + 3GB کے شاندار فیچرز میں 8MP  کا  Dual Flash  فرنٹ کیمرہ اور 13M+2M+2M  کا کواڈ رئیر کیمرہ شامل ہے جسے جدید AI ٹیکنالوجی سے مزین کیا گیا ہے۔ 

جبکہ Pouvior 4 Pro 128GB+6GB  میں 16MP کا Dual Flash  فرنٹ کیمرہ اور 16M+2M+5M  کا کواڈ رئیر کیمرہ شامل ہے جسے جدید AI ٹیکنالوجی سے مزین کیا گیا ہے۔یہ سیریر ٹیکنو HI OS 6.0  سے لیس ہے۔ جس کے ساتھ یہ اسمارٹ فون فیس ایک خاص اور جدید سائیڈ بٹن سے بھی مزین ہیں۔ 



Pouvior 4 کو دیرپا اور مضبوط بیٹری کے ساتھ ساتھ گیمنگ کے شوقین صارفین کے لئے مذید دلچسپ بنانے کے لئے اس میں Magic button  بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صارفین اسکرین آف گیمنگ موڈ اورPUBG  جیسی گیمز کے لئے Intelligent Scheduling System  سے بھی لطف اندوز ہو نگے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں