-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 جولائی، 2020

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، 49 ہزار سے زائد غیر فغال: علی زیدی کا انکشاف

 

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، 49 ہزار سے زائد غیر فغال: علی زیدی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر  برائے بحری امور  علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کے 12 ہزار 136 اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہیں۔

  سندھ میں تعلیم کی ابتر صورتحال کے حوالے سے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ صوبے میں 49 ہزار 103 اسکول فعال ہیں جن میں سے 90 فیصد اسکولوں میں سائنس کا استاد ہی نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 70 فیصد اسکولوں میں لیبارٹری نہیں ہے جب کہ 18 ہزار 660 اسکولوں میں ایک استاد ہے، اور 12 ہزار 136 اسکولوں میں تو سرے سے اساتذہ ہی نہیں ہیں۔

 علی زیدی کا کہنا تھا کہ جب مجرم صوبائی وزراء کا روپ دھار لیں گے تو اس کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔

کرٹیسی جیو



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں