-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

21 اگست، 2020

چترال میں نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے چترال ڈوب کر جان بحق ہوگیا

 

چترال میں نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے چترال ڈوب کر جان بحق ہوگیا


چترال (ٹائمزآف چترال نیوز 20 اگست 2020)  سیلفی کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔ 22 سالہ ذیشان ولد سردار گزشتہ روز چترال میں سیلفی لیتے ہوئے دریائے گر گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے ڈیفنس کے علاقے کے رہائشہ ذیشان لوئر چترال کے علاقے چمرکن میں اپنے ایک عزیز کے ہاں رہائش پذیر تھے ، گزشتہ روز وہاں دریا کے اوپر واقع پیدل پل پر سیلفی لیتے ہوئے پاؤں پھسل جانے سے دریائے چترال میں گر گیا چونکہ تیرنا نہیں جانتا تھا اس لئے ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہیں ٹیم پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کرتے ہوئے اورغوچ لشٹ کے سامنے دریائے سے متوفی کی لاش نکال لی اور ڈی ایچ کیو چترال منتقل کیا۔ 





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں