-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

25 ستمبر، 2020

چترال، حالیہ دنوں میں 2 نوجوان لڑکیوں نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیں

 

چترال، حالیہ دنوں میں 2 نوجوان لڑکیوں نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیں



چترال (گل حماد فاروقی )  (لوئر چترال) لوئر چترال کے مقام اورغوچ  سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی خونزہ زوجہ حیات جوکہ 23 ستمبر کو دریائے چترال میں چھلانگ لگادی تھی،   اور گزشتہ روز (اپر چترال) چرون سے تعلق رکھنے والی ایک اور بیٹی حوریہ دختر  محمود قادر دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردی ہے، ریسکیو 1122 کی ٹیم پچھلے تین روز سے اورغوچ سے تعلق رکھنے والی بیٹی کی تلاش کر رہی ہے اور اب اسکے ساتھ ساتھ اپر چترال کی بیٹی کی ڈیڈ باڈی کو بھی ریسکیو 1122 کی ٹیم سرچ کر رہی ہے، دونوں بیٹیوں نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں