-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

27 ستمبر، 2020

گزشتہ صرف 5 دنوں میں چترال میں خودکشی کا تیسرا واقعہ ، خاتون نے خود کو دریا برد کردیا

 

گزشتہ صرف 5 دنوں میں چترال میں خودکشی کا تیسرا واقعہ ، خاتون نے خود کو دریا برد کردیا




چترال (ویب ڈیسک 27 ستمبر 2020): گزشتہ صرف 5 دنوں میں چترال میں خودکشی کا تیسرا واقعہ گزشتہ روز ہفتے کو سامنے آیا، ایک شادی شدہ خاتون نے خود کو دریا برد کردیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لوئر چترال کے علاقے بختولی گاؤں میں ایک شادی شدہ خاتون نے دریا میں چھلانک لگاکر زندگی کا چراع گل کردیا۔ خاتون کی خود کشی کی وجہ گزشتہ واقعات طرح نا معلوم ہے۔  لاش بلپوک گاؤں کے قریب مقامی لوگوں نے دیکھا تھا۔  جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 عملہ موقع پر پہنچا اور پانی سے نعش برآمد کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی۔



گزشتہ پانچ روز کے اندر یہ تیسرا واقعہ ہے۔ یاد رہے گزشتہ دنوں اپر چترال کے چرون گاؤں میں ایک 25 سالہ خاتون نے بھی دریائے چترال میں کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا تھا۔ اور 5 روز قبل اوغوچ سے تعلق رکھنے والی ایک اور شادی شدہ خاتون نے گھریلوں جھگڑے کی وجہ سے خود کو دریا برد کردیا تھا۔  ان دو خواتین کی لاشیں تاحال بازیاب نہیں ہوسکی ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں