-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

22 ستمبر، 2020

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، اب Infinix Hot 10 پیشگی آرڈرز کیلئے دستیاب ہے

 

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، اب  Infinix Hot 10 پیشگی آرڈرز کیلئے دستیاب ہے

 اسلام آباد: اعلیٰ اسمارٹ فون برانڈ Infinixنے، جواپنی جدید ترین اسٹیٹ آف دی آرٹ  ڈیوائسزکیلئے مانی جاتی ہیں،  اپنی بیسٹ سیلنگ فون سیریز کے نئے ورژن  Infinix Hot 10کا اعلان کردیا ہے۔ 5200 mAh بیٹری، Helio G70 گیمنگ پروسیسراور Infinity Oڈسپلے سے آراستہHot 10 تین مختلف انداز میں دستیاب ہے جس کی قیمت 19,999روپے سے 24,999روپے تک ہے۔یہ نئی ڈیوائس 4دلکش رنگوں Obsidian Black، Amber Red
Ocean Wave اورMoonlight Jade.میں پیش کی جارہی ہے۔

مقبول عامHot 9کے بعدInfinix Hot 10 میں MediaTek Helio G70 chipset مع6GB of RAM اور128GB of ROMکے علاوہ512GB تک ایکسٹرنل میموری شامل ہے۔فون کی 5200 mAh battery بیٹری کے ساتھ38-days اسٹینڈ بائی بیٹری لائف اور 36گھنٹے بات چیت کی سہولت موجود ہے۔اس طاقتور ڈیوائس میں 6.78”HD + plus Infinity O display نصب ہے جو 720 x 1640 pixelsکے ساتھAndroid 10 پر کام کرتا ہے۔ کیمرے کے سلسلے میں Hot 10 میں پچھلی جانبquad-camera سیٹ اپ ہے جو16MP (main camera)،2MP (depth sensor)،2MP (macro lens) اور AI LENS معquad rear flash موجود ہے۔ان ڈسپلے فرنٹ کیمرہ8MP اور ڈوئل فلیش سے آراستہ ہے۔

اس نئی ڈیوائس کا اعلان کرتے ہوئے Infinix  پاکستان کے CEOجناب جو ہو (Mr. Joe Hu)نے کہا،"پاور گیم کے شوقین افراد کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے، Infinix Hot 10زبردست خصوصیات اور امتیازی ڈیزائن کا حامل ہے۔ Infinix اپنی اعلیٰ تیکنیکی ڈیوائسز کے ساتھ مستقبل کی جانب سفر پریقین رکھتا ہے اور اسی بناء پر ہم Hot 10 کو اپنے اس سفر کی جانب ایک او ر قدم سمجھتے ہیں "۔

Infinix کی یہ نئی ڈیوائس ایک مکمل پیکیج ہے جس میں جدید ترین خوبیوں کے ساتھ بھرپورطور پر استعمال کرنے والوں کیلئے تمام سہولتیں موجود ہیں۔ مضبوط باڈی، زیادہ بڑی اسکرین اور روانی اور تیز رفتاری، اعلیٰ گیمنگ کے ساتھ Hot 10ایک بلا چیز ہے۔
 Infinix Hot 10 تین مختلف انداز(4GB + 64 GB، 4GB + 128GB  اور 6GB +128GBمیں دستیاب ہے جو مختصر مدت کیلئے بالترتیب 19,999 روپے،22,999 روپے اور24,999 روپے کی خصوصی قیمت پر پیش کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں