-->

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 اکتوبر، 2020

دنیا کا پہلا48MP ڈوئل سیلفی اینڈ64MP Quad ریئر کیمرہ Infinix Zero 8کے ساتھ متعارف کروادیا گیا۔

 

دنیا کا پہلا48MP ڈوئل سیلفی اینڈ64MP Quad ریئر کیمرہ   Infinix Zero 8کے ساتھ متعارف کروادیا گیا۔

پاکستان کے نمبر ون سیل فون برانڈ Infinix  نے اپنا جدید ترین فلیگ شپ Infinix Zero 8پیش کردیاہے۔شائقین کے بے حد انتظار کے بعد Zero 8مشہورگلوکار عاطف اسلم کے اشتراک سے پیش کیا جارہا ہے جو دنیا کے پہلے48MP ڈوئل سیلفی اینڈ 64MP Quad ریئر کیمرہ مع Sony IMX 686 lensسے آراستہ ہے۔Zero 8 تین دلکش رنگوں، بلیک ڈائمنڈ، سلور ڈائمنڈ اور گرین ڈائمنڈمیں دستیاب ہوگا۔Zero 8کیلئے پاکستان میں 11اکتوبر سے Darazپر Rs. 39,999کی خصوصی قیمت پر پیشگی آرڈر کیا جاسکتا ہے۔

 Infinix Zero 8میں MediaTek Helio G90T chipsetمع8GB RAM اور128GBاندرونی اسٹوریج کے علاوہ  90Hz  ریفریش ریٹFHD+ smooth display کی خوبیاں شامل ہیں۔اس میں دنیا کا پہلا 48MP Dual Selfie  کیمرہ اورمنفردڈائمنڈ کی شکل کا quad کیمرہ  مع 64MPپرائمری لینز نصب ہے۔ 4500mAhکی طاقتور بیٹری  مع33W سپر فاسٹ چارجنگ کی سہولت کے ساتھ Infinix Zero 8آپ کو 36گھنٹے ٹاک ٹائم اور 26دن کا اسٹینڈ بائی ٹائم فراہم کرتا ہے۔یہAndroid 10 based XOS 7. پر کام کرتاہے۔
فون پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والا لیجنڈ کیمرہ ہے۔Infinix Zero 8 شاندار64MP Sony IMX686 main sensor
کے ساتھ4K ویڈیو ریکارڈنگ، 8MP ultra-wide sensor اورکم روشنی اور گہرائی میں فوٹو گرافی کیلئے دو2MP کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ڈیوائس پر48MP سینسر4Kویڈیوز ریکارڈنگ کی صلاحیت رکھتاہے۔

سال کی نئی فلیگ شپ ڈیوائس کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے Infinixپاکستان کے CEO  جناب جو ہو( (Joe Huنے کہا،
"  Infinix جدید ڈیوائسز اختراع کرنے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے جو رجحان ساز اور اعلیٰ معیار کی ہوں اور مارکیٹ اور صارف دونوں کی  ضروریات پوری کرتی ہوں۔ Zero 8کا طاقتور ہارڈ وئیرمع شارپ فوٹو گرافی کی خصوصیات ہمارے صارفین کو وہی لطف فراہم کریں گی جس کی فراہمی کا ہم نے ہمیشہ وعدہ کیا ہے"

آرٹسٹک ڈیزائن، اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجیز اور اسٹائلش اختراعات ہمارے صارفین کو جدید رجحان سے ہم آہنگ رکھتی ہیں۔

 Infinix موبائل  2013میں خصوصی طور پرنوجوان نسل کیلئے متعارف کروایا گیا جو آن لائن دستیاب ہونے والا سب سے پہلا اسمارٹ
فون برانڈ ہے۔ "THE FUTURE IS NOW"  کے مرکزی خیال پر مبنی  Infinix  کا مقصد صارفین کوعام لوگوں سے ہٹ کر منفرد دکھائی دینے کا موقع دینا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ وہ حقیقت میں دوسروں سے جدا ہیں۔Infinix  کا عزم صارفین کو اعلیٰ ترین ٹیکنالوجیز، بولڈ اور اسٹائلش ڈیزائنز کی فراہمی ہے جوان کو جدید طرز زندگی سے ہم آہنگ رکھے۔ 
Infinix کے پورٹ فولیو میں پانچ پروڈکٹ لائنز ZERO،  NOTE،HOT ،  S  اور اسمارٹ شامل ہیں جو صارفین کو متنوع ٹیکنالوجیزاپنانے اور باوقار طرز زندگی اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ Infinix دنیا کے 30سے زیادہ ممالک میں موجود ہے جن میں افریقہ، لاطینی امریکہ، مشرق وسطیٰ، جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے ممالک شامل ہیں۔مزید معلومات کیلئے برائے  مہربانی  http://www.infinixmobility.com/  وزٹ کریں۔.

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں