چترال اوی کے مقام پر اہلیاں آوی لشٹ کا بجلی گھر کی بندش پر ایس ار ایس پی کے خلاف دھرنا

چترال اوی کے مقام پر  اہلیاں آوی لشٹ  کا بجلی گھر کی بندش  پر ایس ار ایس پی کے خلاف دھرنا 

چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال 12 فروری 2021) چترال اوی میں بند بجلی کھولنے اور اہلیان اوی ک بجلی سپلائی کرانے کا مطالبہ لئے  آہلیاں اوی لشٹ  مسلسل پانچ روز سے دھرنا دے بیٹھے ہیں ۔  ان کا کہنا ہے کہ جب بجلی گھر کا آغاز ہوا، ہم نے اس میں بڑھ چڑھ کر کام کیا، سوسائٹی کی طرف سے قراداد بھی جمع کیا، اور وقت وقت کے ساتھ بجلی گھر میں اپنی بساط کے مطابق کام کیا ۔
 
ہم فریادی ہے کہ ہمیں بجلی مہیا کیا جاۓ ، ہمیں بجلی کی روانی مکمل طریقے سے عمل میں لایا جاۓ ، بصرت دیگر ہم شہزاده معسود صاحب کی گھر کے طرف لانچ مارچ کریں ، اور ان سے پوچھیں گے کہ ہم ان اس بجلی گھر میں جو کام کیا ، اس میں سولہ ہزار پیسے اور قرارداد دیں ، ان سب کا کیا بنا ؟۔ ہم نے اپنی مدد اپ کے تحت  بجلی گھر کے مرمت وقت بھی کام کیا۔ آج مسلسل پانچ دن ہوۓ ، ہم بجلی کے منتظر مگر نہ کوئی ادارے کا سربراه ، نہ نمائنده یا کوئی  دوسرا عملہ ہم سے ملنے یا فون پر بھی بات کرنے کو گوارہ نہیں  سمجھا ۔ 
ہم بالکل اندھرے میں ، ہمارے علاقے میں نہ شیڈو نا پیڈو کا بجلی ہے، ہم پاکستان کے شہری ہے ، اگر ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوا تو ہم ممعسود صاحب سے ملیں گۓ ۔ہم نہ انتظاميہ یا دیگر لوگوں کے ساتھ تسادم کے حامی ہے ، ہم بس ایس ار ایس پی سے بجلی چاہتے ہیں۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post