-->
اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

18 مارچ، 2021

ضلع اپر چترال کے لوٹ اوویر میں برفانی تودے گرنے سے چار گھروں کو نقصان۔متاثرین حکومتی امداد کے منتظر۔

 

ضلع اپر چترال کے لوٹ اوویر میں برفانی تودے گرنے سے  چار گھروں کو نقصان۔متاثرین حکومتی امداد کے منتظر۔

چترال(گل حماد فاروقی) گزشتہ شپ ضلع اپر چترال کے علاقہ لوٹ اویر اوی میں برفانی تودہ گرنے سے جنگلات، چار گھروں اور  ذرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا متاثرین میں احمد بیگ حضرت عمر سلیم بیگ اور حاجی مراد شامل ھیں اس کے علاوہ دس پن چکیان مکمل طور پر تباہ ھو چکے ھیں ان میں متاثرین بہادر خان ژانو خان خوش ولی خان شاکر احمد ھدایت اللہ میر حسین دوست محمد انوار بیگ سراج الدین وغیرہ شامل ہیں۔ 

 برفانی تودہ گرنے سے  بجلی کا نظام بھی درھم برھم ہوا ہے  علاقے کے لوگوں کا کہنا ھے کہ ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی اقدامات نہیں  کئے گئے  ھیں علاقے کے معززین میں سے سابقہ کونسلر عازی خان ژانو خان اور حضرت عمر کا کہنا ھے کہ حکومت اس مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کرے اور ان کے ساتھ مالی طور پر مدد کرے تاکہ ا ن کی نقصان کا کسی حد تک مداوا ہوسکے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں