چترال، چمرکن کے علاقے میں سکول بس اور موٹرسائیکل سوار کا ٹکراؤ

چترال، چمرکن کے علاقے میں سکول بس اور موٹرسائیکل سوار کا ٹکراؤ



چترال (ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک04 مارچ 2021) لوئر چترال کے مقام چمرکن میں موٹرسائیکل اور سکول بس آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شہباز کی ران کی ہڈی فریکچر ہوئی جبکہ موٹر-سائیکل پر سوار دوسرا بندہ محفوظ رہا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم 7منٹ کے اندر رسپانس دیتے ہوئے جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمی (شہباز) کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا، حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post