-->
اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 اپریل، 2021

ڈی سی اپر چترال کی بے بسی؛ آج بونی چوک میں اپرچترال ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدیداحتجاج

 

ڈی سی اپر  چترال کی بے بسی؛  آج بونی چوک میں اپرچترال ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدیداحتجاج 



چترال، بونی (ٹائمزآف چترال نمائندہ)   ایس ار ایس پی کے سامنے ڈپٹی کمشنر اپر چترال بے بس  ہیں۔  آج بونی چوک میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال کے خلاف عوام کی ایک بڑی تعداد نے جلسہ کیا ۔  عوامی لیڈروں کا موقوف یہ تھا کہ قاقلشٹ بونی ، ملکھو اور ملحقہ علاقوں کی زمین ہے اور اس میں سرکار کی مداخلت انتہائی تشویشناک ہے ۔ 
ہم عوام اپر چترال جناب عمران خان سے گزارش کرتے ہے کہ ڈپٹی کمشنر اپر چترا ل، اور ای سی اپر چترال کو جلد از جلد تبدیل کیا جاۓ ، کیونکہ یہ دونوں نااہل تریں لوگ  ہیں اور ان کی وجہ سے اپر چترال میں عوام اور اداروں میں تصادم برپا ہونے کا خدشہ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کی نا اہلی کی وجہ سے لوگوں نے اس وبائی مرض کو ویڈ ١٩  کے احتیاطی تدابيروں کو بھی پامال کیا اور جلسے میں شریک ہوۓ ۔ چترال اور بالخصوص اپر چترال کی عوام انتہائی پر امن لوگ ہیں، اور تاریخ بھی اس کی خوب گواہ ہیں، مگر ڈپٹی کمشنر کی ضد کی وجہ سے علاقے میں پہلی بار دفعہ 144 نافز ہوا ۔

ڈپٹی کمشنر کا کام علاقے کے لوگوں کے ساتھ باہمی تعلقات استوار کرنا ہے مگر اس نے آج تک ایک کام بھی پورا نہ کر سکا ۔ہم پاک فوج کے حامی ہے کیونکہ علاقے میں امن قایم کرنے میں ان کا کلید ی کردار رہا ہے ۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اپنے حق کیلے لڑنا بھی جانتے ہیں ، اگر خدانخستہ مزید ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ہمیں تنگ کیا گیا ، تو ہماری جوابی وار بھی ضرور عیان ہوگی ، جس کی تمام زمہ داری ڈسٹرکٹ انتظاميہ پر عائد ہوگی ۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں