-->
اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

14 جون، 2021

چترال میں گزشتہ 6 دنوں میں خودکشی کا تیسرا واقعہ ، ایک شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی

چترال میں گزشتہ 6 دنوں میں خودکشی کا تیسرا واقعہ ، ایک شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی




چترال (ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک 14 جون 2021) چترال میں خودکشیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔  گزشتہ 5 دنوں میں ایک اور خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایک 30 سالہ شخص جمعہ کے دن کے اوسیک پل سے دریا میں کود کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ 



ریسکیو 1222 ذرائع  نے بتایا کہ مقتول ، شجاع ولد فیض محمد ، دروش کے علاقے ایلین ڈپ کا رہائشی تھا۔ وہ ذہنی تناؤ کا شکار تھا۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ اس کے غوطہ خوروں نے لاش کی بازیابی کے لئے کوششیں شروع کردی ہیں۔



چترال میں ایک ہفتہ سے بھی کم عرصے میں یہ خودکشی کا تیسرا واقعہ ہے۔ 9 جون کو بالائی چترال کے سونوگور میں ایک نوعمر لڑکے نے ندی میں کود کر خود کو ہلاک کردیا۔ 6 جون کو اپر چترال کے اوئی میں ایک شادی شدہ عورت نے بھی ندی میں کود کر خودکشی کرلی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں