لطیفوں کی دنیا ۔ لطیفے ہی لطیفے 4 لطیفے

 

گھر والوں کے سامنے بیوی کو ڈانٹتے ہوئے اگر آپ اُسے چپکے سے آنکھ مار دیں۔ تو یقین مانیں بعد میں آپ کو بیگم کو منانا بالکل نہیں پڑے گا۔ 

آزمودہ ٹوٹکا سوچا آپ سے شیئر کردوں…

😂😂😂😂

پاکستانیوں کو جب دھو کے اور کھوتے  کا پتہ چل جاتا ہے وہ اسے کھا چکے ہوتے ہیں۔

😂😂😂😂


ایک ناکام بزنس مین اپنی بہت موٹی بیوی 
سے کہتا ہے کہ 
"ڈارلنگ تم  میری پوری زندگی میں وہ پہلی اور
 آخری انویسٹمنٹ ہو جو ڈبل ہوئی۔"

😂😂😂😂

 استاد :  سبق پڑھ امانت کا صداقت کا اور

 شرافت کا...

پیو :  لو کر لو گل! اپنا یاد ہوتا نہیں ہے 

تو ان تینوں کا کیسے ہو گا۔





Previous Post Next Post